ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کمٹہ میں درخت سے پھندا لگا کر ایک شخص نے کی خودکشی

کمٹہ میں درخت سے پھندا لگا کر ایک شخص نے کی خودکشی

Thu, 09 Nov 2017 20:50:03    S.O. News Service

کمٹہ9؍نومبر (ایس او نیوز)کمٹہ تعلقہ دونڈو کولی گرام کے رہنے والے ایک شخص نے درخت سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام پرمیشوربیرا گوڈا (37سال) بتایا جاتا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پرمیشور نے گھر سے قریب واقع ایک پہاڑی پر درخت سے پھندا لگایا اور اس میں لٹک کر اپنی جان دے دی ہے۔ خودکشی کی وجوہات کے بارے میں کوئی تفصیل معلوم نہیں ہوئی ہے۔ کمٹہ پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔


Share: